vu admission, virtual university admissions 2021,vu admission status vu assignment solution 2021 vu assignment format vu assistance vu assignment solution 2020 vu assignment solution fall 2021 vu daily vu assignment 2022 vu study solution past papers

Advertisement

Responsive Ads Here

My Blog List

Sunday 21 August 2022

کراچی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن: پولنگ کا آغاز

 


کراچی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن: پولنگ کا آغاز
 ہو گیا
کراچی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
قومی اسمبلی کے اس حلقے میں پولنگ کا وقت صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہے۔
یاد رہے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات کے بعد خالی ہونے والی اس سیٹ پر 15 امیدوار مدمقابل ہیں۔
اس حلقے میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے معید انور اور پی ٹی آئی کے امیدوار محمود مولوی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے، پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کے حق میں دست بردار ہو چکے ہیں۔

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق بھی آزاد امیدوار کے طور پر اس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے محمد احمد رضا، پاک سر زمین پارٹی کے سید حفیظ الدین اور مہاجر قومی موومنٹ کے محمد شاہد بھی امیدواروں میں شامل ہیں

No comments:

Post a Comment

Pages