یہ منظر ایک دن سچ ھو گا۔ لوگ قرآن کھولیں گے اور اوراق خالی پائی
گے۔ سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے۔ دوسرا قرآن مجید لیکر آئیں گے۔ ۔ ۔ تیسرا ، چوتھا سب کو خالی پائیں گے۔ جو یاد ھو گا لوگ وہ قرآن دہرائیں گے لیکن افسوس وہ سینوں سے بھی اٹھا لیا گیا جا چکا ھو گا۔ اس دن سب کو احساس ھو گا کے قرآن کریم کو زمین سے اٹھا لیا گیا ہے، کتابوں اور سینوں سے نکال دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کے یہ دن آ جائے، ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زندگیوں کو قران کریم سے منور کرنا ھو گا۔
No comments:
Post a Comment