سلام آباد پولیس کا عمران خان کی تقریر پر ردِعمل: جھوٹے الزامات کے خلاف قانون کے مطابق عمل کیا جائے گا
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے چئیرمن پی ٹی آئی کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل ,پولیس بحیثیت ادارہ تمام جھوٹے الزامات کے خلاف قانون کے مطابق عمل کرے گی۔,
پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد, کیپیٹل پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے جاری رکھے گی .اور جو بھی شخص دھمکیاں یا الزامات لگائے گا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔
’اسلام آباد کیپیٹل پولیس عوام اور اپنے وطن کے لیے اپنے کام کو سنجیدگی, سے لیتی ہے۔ ہم ہر, حال میں قوم کی خدمت کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں۔ تمام آفیسرز اور جوان پوری ذمہ داری سے اپنی, خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور دیتے رہیں گے۔‘
پولیس کی جانب سے جاری بیان, میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پولیس ایک منظم ادارہ ہے, ، ہم ہر حال میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے پابند ہیں۔ ,اور کسی قسم کی بدنظمی کا مظاہرہ, نہیں کر سکتے۔
No comments:
Post a Comment