گر تم مذہبی ہو تو یاد رکھو یہ (ایٹم) بم انسان کی طرف سے خدا کو چیلنج ہے، اس کو آسان لفظوں میں یوں کہا جا سکتا ہے، ہمارے پاس ایسی طاقت ہے جو تمہاری پیدا کی ہوئی ہر شے کو تباہ کرسکتی ہے۔(اور) اگر آپ مذہبی نہیں ہو تو یوں دیکھو کہ ہماری دنیا کی عمر چار بلین اور چھ سو ملین سال ہے اور یہ ایک دوپہر کو ملیا میٹ ہو سکتی ہے۔
ارون دھتی رائے کے مضمون "تخیل کی موت" سے اقتباس
No comments:
Post a Comment